Surprise Me!

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد وادی کے بازاروں میں خریدار کم، دکاندار مایوس

2025-05-24 108 Dailymotion

بقرعید آنے والی ہے۔اس سے قبل بازاروں میں چہل پہل ہواکرتی تھی جو اب نظر نہیں آرہی ہے۔ترال میں بھی بازاروں کے اندر سناٹا ہے۔